یرمِیاہ 44:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب سب مَردوں نے جو جانتے تھے کہ اُن کی بِیوِیوں نے غَیر معبُودوں کے لِئے بخُور جلایا ہے اور سب عَورتوں نے جو پاس کھڑی تِھیں ایک بڑی جماعت یعنی سب لوگوں نے جو مُلکِ مِصر میں فترو س میں جا بسے تھے یَرمِیا ہ کو یُوں جواب دِیا۔

یرمِیاہ 44

یرمِیاہ 44:13-17