یرمِیاہ 44:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ کلام جو اُن سب یہُودِیوں کی بابت جو مُلکِ مِصر میں مِجدا ل کے عِلاقہ اورتحفخِیس اور نُوف اور فترُو س میں بستے تھے یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا۔

یرمِیاہ 44

یرمِیاہ 44:1-6