یرمِیاہ 42:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یَرمِیا ہ نبی سے کہا کہ تُو دیکھتا ہے کہ ہم بُہتوں میں سے چند ہی رہ گئے ہیں ۔ ہماری درخواست قبُول کر اور اپنے خُداوند خُدا سے ہمارے لِئے ہاں اِس تمام بقِیّہ کے لِئے دُعا کر۔

یرمِیاہ 42

یرمِیاہ 42:1-5