یرمِیاہ 42:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

بلکہ یُوں ہو گا کہ وہ سب لوگ جو مِصر کا رُخ کرتے ہیں کہ وہاں جا کر رہیں تلوار اور کال اور وبا سے مَریں گے ۔ اُن میں سے کوئی باقی نہ رہے گا اور نہ کوئی اُس بلا سے جو مَیں اُن پر نازِل کرُوں گا بچے گا۔

یرمِیاہ 42

یرمِیاہ 42:10-22