یرمِیاہ 42:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

شاہِ بابل سے جِس سے تُم ڈرتے ہو نہ ڈرو ۔ خُداوندفرماتا ہے اُس سے نہ ڈرو کیونکہ مَیں تُمہارے ساتھ ہُوں کہ تُم کو بچاؤُں اور اُس کے ہاتھ سے چُھڑاؤُں۔

یرمِیاہ 42

یرمِیاہ 42:1-20