اور اِسمٰعیل نے اُن سب یہُودِیوں کو جو جِدلیا ہ کے ساتھ مِصفا ہ میں تھے اور کسدی سِپاہِیوں کو جو وہاں حاضِر تھے قتل کِیا۔