پر اِسمٰعیل بِن نتنیا ہ آٹھ آدمِیوں کے ساتھ یُوحنا ن کے سامنے سے بھاگ نِکلا اور بنی عمُّون کی طرف چلا گیا۔