یرمِیاہ 41:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ساتویں مہِینے میں یُوں ہُؤا کہ اِسمٰعیل بِن نتنیا ہ بِن الیسمع جو شاہی نسل سے اور بادشاہ کے سرداروں میں سے تھا دس آدمی ساتھ لے کر جِدلیا ہ بِن اخِیقا م کے پاس مِصفا ہ میں آیا اور اُنہوں نے وہاں مِصفا ہ میں مِل کر کھانا کھایا۔

یرمِیاہ 41

یرمِیاہ 41:1-9