یہُودا ہ میں اِشتہار دو اور یروشلیِم میں اِس کی مُنادی کرواور کہو کہ تُم مُلک میں نرسِنگا پُھونکو ۔بُلند آواز سے پُکارو اور کہو کہ جمع ہو کہ حصِینشہروں میں چلیں۔