یرمِیاہ 38:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یَرمِیا ہ نے صِدقیاہ سے کہا کہ اگر مَیں تُجھ سے کھول کر بیان کرُوں تو کیا تُو مُجھے یقِیناً قتل نہ کرے گا؟ اور اگر مَیں تُجھے صلاح دُوں تو تُو نہ مانے گا۔

یرمِیاہ 38

یرمِیاہ 38:5-18