یرمِیاہ 38:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھرسفطیا ہ بِن متّان اور جدلیا ہ بِن فشحُور اور یوکُل بِن سلمیا ہ اور فشحُور بِن ملکیاہ نے وہ باتیں جو یَرمِیا ہ سب لوگوں سے کہتا تھا سُنِیں۔ وہ کہتا تھا۔

یرمِیاہ 38

یرمِیاہ 38:1-9