یرمِیاہ 33:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ خُداوند اِسرائیل کا خُدا اِس شہر کے گھروں کی بابت اور شاہانِ یہُودا ہ کے گھروں کی بابت جو دمدموں اور تلوار کے باعِث گِرا دِئے گئے ہیں یُوں فرماتا ہے۔

یرمِیاہ 33

یرمِیاہ 33:2-14