یرمِیاہ 32:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس وقت شاہِ بابل کی فَوج یروشلیِم کا مُحاصرہ کِئے پڑی تھی اور یَرمِیا ہ نبی شاہِ یہُودا ہ کے گھر میں قَیدخانہ کے صحن میں بند تھا۔

یرمِیاہ 32

یرمِیاہ 32:1-9