خُداوند فرماتا ہے اگر یہ نِظام میرے حضُور سےمَوقُوف ہو جائےتو اِسرائیل کی نسل بھی میرے سامنے سے جاتیرہے گی کہ ہمیشہ تک پِھر قَوم نہ ہو۔