پس وہ آئیں گے اور صِیُّون کی چوٹی پر گائیں گےاور خُداوند کی نِعمتوںیعنی اناج اور مَے اور تیلاور گائے بَیل کے اور بھیڑ بکری کے بچّوں کیطرف اِکٹّھے رواں ہوں گےاور اُن کی جان سیراب باغ کی مانِند ہو گیاور وہ پِھر کبھی غم زدہ نہ ہوں گے۔