اور اُن کی اَولاد اَیسی ہو گی جَیسی پہلے تھیاور اُن کی جماعت میرے حضُور میں قائِم ہو گیاور مَیں اُن سب کو جو اُن پر ظُلم کریں سزا دُوں گا۔