تب یَرمِیا ہ نبی نے حننیا ہ نبی سے کہا اَے حننیا ہ اب سُن! خُداوند نے تُجھے نہیں بھیجا لیکن تُو اِن لوگوں کو جُھوٹی اُمّید دِلاتا ہے۔