جب حننیا ہ نبی یَرمِیا ہ نبی کی گردن پر سے جُؤا توڑ چُکا تھا تو خُداوند کا کلام یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا۔