یرمِیاہ 27:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

یعنی جِن کو شاہِ بابل نبُوکد نضر نہیں لے گیا جب وہ یہُودا ہ کے بادشاہ یکونیا ہ بِن یہویقِیم کو یروشلیِم سے اور یہُودا ہ اور یروشلیِم کے سب شُرفا کو اسِیرکر کے بابل کو لے گیا۔

یرمِیاہ 27

یرمِیاہ 27:13-22