یرمِیاہ 25:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ شاہِ یہُودا ہ یوسیا ہ بِن آمُو ن کے تیرھویں برس سے آج تک یہ تیئِیس برس خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہوتا رہا اور مَیں تُم کو سُناتا اور بر وقت جتاتا رہا پر تُم نے نہ سُنا۔

یرمِیاہ 25

یرمِیاہ 25:2-13