یرمِیاہ 23:40 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں تُم کو ہمیشہ کی ملامت کا نِشانہ بناؤُں گا اور ابدی خجالت تُم پر لاؤُں گا جو کبھی فراموش نہ ہو گی۔ اِنجِیر کی ٹوکریاں

یرمِیاہ 23

یرمِیاہ 23:30-40