اِسی لِئے خُداوند یہُو یقِیم شاہِ یہُودا ہ بِن یوسیا ہ کی بابت یُوں فرماتا ہے کہاُس پر ہائے میرے بھائی!یا ہائے بہن! کہہ کرماتم نہیں کریں گے ۔اُس کے لِئے ہائے آقا! یا ہائے مالِک! کہہ کرنَوحہ نہیں کریں گے۔