اُس نے مِسکِین اور مُحتاج کا اِنصاف کِیا ۔ اِسیسے اُس کا بھلا ہُؤا ۔کیا یِہی میرا عِرفان نہ تھا؟ خُداوند فرماتا ہے۔