جو کہتا ہے مَیں اپنے لِئے بڑا مکان اور ہواداربالاخانہ بناؤُں گااور وہ اپنے لِئے جھنجھریاں بناتا ہےاور دیودار کی لکڑی کی چھت لگاتا ہے اور اُسےشنگرفی کرتا ہے۔