اور مَیں اِس شہر کو حَیرانی اور سُسکار کا باعِث بناؤُں گا ۔ ہر ایک جو اِدھر سے گُذرے دنگ ہو گا اور اُس کی سب آفتوں کے سبب سے سُسکارے گا۔