یرمِیاہ 15:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب وہ تُجھ سے کہیں کہ ہم کِدھر جائیں؟ تو اُن سے کہنا کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہجو مَوت کے لِئے ہیںوہ مَوت کی طرف جائیںاور جو تلوار کے لِئے ہیںوہ تلوار کی طرفاور جو کال کے لِئے ہیںوہ کال کواور جو اسِیری کے لِئے ہیںوہ اسِیری میں۔

یرمِیاہ 15

یرمِیاہ 15:1-7