یرمِیاہ 14:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیا تُو نے یہُودا ہ کو بِالکُل رَدّ کر دِیا؟کیا تیری جان کو صِیُّون سے نفرت ہے؟تُو نے ہم کو کیوں مارااور ہمارے لِئے شِفا نہیں؟سلامتی کا اِنتِظار تھا پر کُچھ فائِدہ نہ ہُؤااور شِفا کے وقت کا پر دیکھو دہشت!۔

یرمِیاہ 14

یرمِیاہ 14:17-22