اگر تُو پِیادوں کے ساتھ دَوڑا اور اُنہوں نے تُجھےتھکا دِیاتو پِھر تُجھ میں یہ تاب کہاں کہ سواروں کیبرابری کرے؟تُو سلامتی کی سرزمِین میں تو بے خَوف ہےلیکن یَرد ن کے جنگل میں کیا کرے گا؟۔