یرمِیاہ 12:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

میرے سب شرِیر پڑوسِیوں کے خِلاف خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ جِنہوں نے اُس مِیراث کو چُھؤا جِس کا مَیں نے اپنی قَوم اِسرائیل کو وارِث کِیا مَیں اُن کو اُن کی سرزمِین سے اُکھاڑ ڈالُوں گا اور یہُودا ہ کے گھرانے کو اُن کے درمِیان سے نِکال پھینکُوں گا۔

یرمِیاہ 12

یرمِیاہ 12:12-17