بُہت سے چرواہوں نے میرے تاکِستان کوخراب کِیا ۔اُنہوں نے میرے بخرہ کو پامال کِیا ۔میرے دِل پسند بخرہ کو اُجاڑ کر بیابان بنا دِیا۔