اَے خُداوند! اگر مَیں تیرے ساتھ حُجّت کرُوںتو تُوہی صادِق ٹھہرے گاتَو بھی مَیں تُجھ سے اِس امر پر بحث کرنا چاہتاہُوں کہشرِیر اپنی روِش میں کیوں کامیاب ہوتے ہیں؟سب دغا باز کیوں آرام سے رہتے ہیں؟۔