یرمِیاہ 11:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ ربُّ الافواج نے جِس نے تُجھے لگایا تُجھ پربلا کا حُکم کِیا ۔ اُس بدی کے سبب سے جو اِسرائیل کے گھرانے اور یہُودا ہ کے گھرانے نے اپنے حق میں کی کہ بعل کے لِئے بخُور جلا کر مُجھے غضب ناک کِیا۔

یرمِیاہ 11

یرمِیاہ 11:11-23