اَے قَوموں کے بادشاہ! کَون ہے جو تُجھ سےنہ ڈرے؟یقِیناً یہ تُجھ ہی کو زیبا ہےکیونکہ قَوموں کے سب حکِیموں میں اور اُن کیتمام مملکتوں میں تیرا ہمتا کوئی نہیں۔