یرمِیاہ 10:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ کھجُور کی مانِند مخرُوطی سُتُون ہیںپر بولتے نہیں ۔اُن کو اُٹھا کر لے جانا پڑتا ہےکیونکہ وہ چل نہیں سکتے ۔اُن سے نہ ڈروکیونکہ وہ نُقصان نہیں پُہنچا سکتے اور اُن سےفائِدہ بھی نہیں پُہنچ سکتا۔

یرمِیاہ 10

یرمِیاہ 10:1-12