میرا خَیمہ غارت کِیا گیااور میری سب طنابیں توڑ دی گئِیں ۔میرے بچّے میرے پاس سے چلے گئے اور وہہیں نہیں ۔اب کوئی نہ رہا جو میرا خَیمہ کھڑا کرےاور میرے پردے لگائے۔