خُداوند یُوں فرماتا ہے کہتُم دِیگر اقوام کی روِش نہ سِیکھواور آسمانی علامات سے ہِراسان نہ ہواگرچہ دِیگر اقوام اُن سے ہِراسان ہوتی ہیں۔