پِھر خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا اَے یرمِیا ہ تُو کیا دیکھتا ہے؟مَیں نے عرض کی کہ بادام کے درخت کی ایک شاخ دیکھتا ہُوں۔