وہ خُداوند کے مُلک میں نہ بسیں گے بلکہ اِفرائِیم مِصر کو واپس جائے گا اور وہ اسُور میں ناپاک چِیزیں کھائیں گے۔