ہوسیعَِ 9:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

میرا خُدا اُن کو رّد کر دے گا کیونکہ وہ اُس کے شِنوا نہیں ہُوئے اور وہ اقوامِ عالَم میں آوارہ پِھریں گے۔

ہوسیعَِ 9

ہوسیعَِ 9:16-17