ہوسیعَِ 8:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

بیشک اُنہوں نے ہوا بوئی ۔ وہ گِردباد کاٹیں گے نہ اُس میں ڈنٹھل نِکلے گا نہ اُس کی بالوں سے غلّہ پَیدا ہو گا اور اگر پَیدا ہو بھی تو اجنبی اُسے چٹ کر جائیں گے۔

ہوسیعَِ 8

ہوسیعَِ 8:1-14