ہوسیعَِ 7:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ سب کے سب تنُور کی مانِند دہکتے ہیں اور اپنے قاضِیوں کو کھا جاتے ہیں ۔ اُن کے سب بادشاہ مارے گئے ۔ اُن میں کوئی نہ رہا جو مُجھ سے دُعا کرے۔ اِسرا ئیل اور دُوسری قَومیں

ہوسیعَِ 7

ہوسیعَِ 7:5-11