ہوسیعَِ 7:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ سب کے سب بدکار ہیں ۔ وہ اُس تنُور کی مانِند ہیں جِس کو نانبائی گرم کرتا ہے اور آٹا گُوندھنے کے وقت سے خمِیر اُٹھنے تک آگ بھڑکانے سے باز رہتا ہے۔

ہوسیعَِ 7

ہوسیعَِ 7:1-8