مَیں نے اِسرائیل کے گھرانے میں ایک ہَولناک چِیزدیکھی ۔ افرائِیم میں بدکاری پائی جاتی ہے اور اِسرائیل نجِس ہو گیا۔