اَیسا نہ ہو کہ مَیں اُسے بے پردہ کرُوں اور اُس طرح ڈال دُوں جِس طرح وہ اپنی پَیدایش کے دِن تھی اور اُس کوبیابان اور خُشک زمِین کی مانِند بنا کر پِیاس سے مارڈالُوں۔