ہوسیعَِ 2:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں اُس کے انگُور اور انجِیر کے درختوں کو جِن کی بابت اُس نے کہا ہے یہ میری اُجرت ہے جو میرے یاروں نے مُجھے دی ہے برباد کرُوں گا اور اُن کو جنگل بناؤُں گااور جنگلی جانور اُن کو کھائیں گے۔

ہوسیعَِ 2

ہوسیعَِ 2:2-19