اُس کے زیرِ سایہ رہنے والے بحال ہو جائیں گے ۔وہ گیہُوں کی مانِند تر و تازہاور تاک کی مانِند شگُفتہ ہوں گے ۔اُن کی شُہرت لُبنا ن کی مَے کی سی ہو گی۔