ہوسیعَِ 13:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں اُس رِیچھنی کی مانِند جِس کے بچّے چِھن گئے ہوں اُن سے دوچار ہُوں گا اور اُن کے دِل کا پردہ چاک کر کے شیرِ بَبر کی طرح اُن کو وہِیں نِگل جاؤُں گا ۔ دشتی درِندے اُن کو پھاڑ ڈالیں گے۔

ہوسیعَِ 13

ہوسیعَِ 13:1-9