ہوسیعَِ 13:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

سامر یہ اپنے جُرم کی سزا پائے گا کیونکہ اُس نے اپنے خُدا سے بغاوت کی ہے ۔ وہ تلوار سے گِر جائیں گے ۔ اُن کے بچّے پارہ پارہ ہوں گے اور باردار عَورتوں کے پیٹ چاک کِئے جائیں گے۔

ہوسیعَِ 13

ہوسیعَِ 13:13-16