ہوسیعَِ 12:12-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

12. اور یعقُو ب ارا م کی زمِین کو بھاگ گیا ۔ ہاں اِسرائیل بِیوی کی خاطِر نَوکر بنا ۔ اُس نے بِیوی کی خاطِر چَوپانی کی۔

13. ایک نبی کے وسِیلہ سے خُداوند اِسرائیل کو مِصر سے نِکال لایا اور نبی ہی کے وسِیلہ سے وہ محفُوظ رہا۔

14. اِفرائِیم نے بڑے سخت غضب انگیز کام کِئے ۔ اِس لِئے اُس کا خُون اُسی کے گردن پر ہو گا اور اُس کا خُداوند اُس کی ملامت اُسی کے سر پر لائے گا۔

ہوسیعَِ 12