1. اِفرائِیم ہوا چَرتا ہے ۔وہ پُوربی ہوا کے پِیچھے دَوڑتا ہے ۔ وہ مُتواتِر جُھوٹ پر جُھوٹ بولتا اور ظُلم کرتا ہے ۔ وہ اسُوریوں سے عہد و پَیمان کرتے اور مِصر کو تیل بھیجتے ہیں۔
2. خُداوند کا یہُودا ہ کے ساتھ بھی جھگڑا ہے اور یعقُو ب کی روِش کے مُطابِق اُس کو سزا دے گا اور اُس کے اعمال کے مُوافِق اُس کو جزا دے گا۔